محضر خون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے، خون کا شہادت نامہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے، خون کا شہادت نامہ۔